موش دندان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خطاطی) حاشیے کی وہ بیل جسکے خطوط کے درمیان فاصلہ ہو، لہریا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (خطاطی) حاشیے کی وہ بیل جسکے خطوط کے درمیان فاصلہ ہو، لہریا۔